کیا،کیا کہا ؟مجھے ، مجھے چیلنج؟
فارم کی سب سے قابل مُحترم اور اور اور سب سے اچھی شریف اور نیک اور اور اور ۔بس اور کیا کہوں مجھے چیلنج؟
کہا گئی میری اقراء اور شونا سسٹر آنے دو اُنہیں اور پھر دیکھو
Quote shehzad iqbal said: View Post
ہاہاہاہاہا۔۔۔ ہاہاہاہا۔۔۔ سینڈل مار خانی اٹیک کرکے تو دیکھو اگر ایک ہفتے تک کچن کے کاموں میں نہ پھنسایا تو کہنا۔۔۔