‎نے ‏‎ ‎دوستو میں پکچرڈیزائن کرنےکے لئے کچھ فلاورز آئی کونز ڈاؤنلوڈ کئے ہیں سب کا رنگ بلیک ہے میں انکو اپنی مرضی کاکلر دینا چاہتاہوں مگرسمجھ نیں آرہی آپ ہیلپ کردیں شکریہ