السلام علیکم دوستو ۔
openbox x5
یوزرز کیلئے ایک بہت اچھی خبر ۔۔۔۔۔
دوستو ! مذکورہ بالا ریسیور میں ایک بڑی خامی یہ ہے کہ بِس کی پہ اوپن ہونے والے جن دو یا زیادہ چینلز کے سروس آئی ڈی ایک ہی ہوں تو صرف ایک ہی چینل اوپن ہوتا ہے ۔
مثلاً
ptv sports and csn
جیسے چینلز کے سروس آئی ڈی 0001 تھی جس کی وجہ سے بیک وقت صرف ایک چینل اوپن ہوتا تھا نہ کہ دونوں۔
اب پی ٹی وی سپورٹس نے اپنی سروس آئی ڈی تبدیل کی ہے ۔۔۔ 0004 ۔۔۔۔جس کی وجہ سے اب یہ دونوں چینلز آپ باآسانی اپنے اوپن باکس پہ دیکھ سکتے ہیں۔