دوستوں
بہائیوں
اور
بہنوں
امید کرتا ہوں کہ سب ٹہک ٹہاک فٹ فاٹ فائن شائن اور ایمان کے بہترین حالت ہونگے.

دوستو...!

جیسا کہ ہم سب کو پتہ ہے کہ آٹی دنیا کا اینی ورسری جو ہم سب کیلئے بہت بڑا دن ہے میں تو منیجمنٹ سٹاف، موڈیریٹرز، وی آئی پی ممبرز،اڈوانس ممبرز،سینیئر ممبرز، اور سب سے بڑھ کر جونیئر ممبرز کو بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں.

دوستوں اگر اس بڑے اور حاص دن پہ کچھ حاص ہو جایے تو کیسا ہوگا اور اینی ورسریز کی طرح اگر ونر رینگ کیلئے مقابلہ ہو جائے اور مزہ دوبالہ ہو جائے میں تو منیجمنٹ کو درخواست کرتا ہوں کہ ایسا کرے دوستو زرا پوسٹ میں ووٹ دے کہ منیجمنٹ کو بہی پتہ چل جائے کہ کتنے ممبرز چاہتے ہے دوستو مبارکباد بھی دو ایڈوانس میں اور ووٹ بہی