دوستوں آج میں آپ سب سے ایسا سافٹ ویئر شیئر کرنا چاہتا ہوں جس کی ضرورت ہمیں ویڈیو گیمز میں بہت پڑتی ہے .اس سافٹ ویئر کا نام ہے ڈائریکٹ اکس نائن .بہت سے گیمز اس سافٹ ویئر کے بغیر نہیں چلتے تو جلدی جلدی ڈاؤنلوڈ کریں اگر گیم کھیلنے ہیں تو



یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں