درخواست
السلام علیکم بهائی آٹی دنیا میں پچاس فیصد یوزرز موبائیل نیٹ کے ساتھ منسلک اور مقابلہ کے سارے کام پی سی نیٹ کے بغیر ممکن نہیں اور بعض تو گاؤں میں رہتے ہیں جہاں نیٹ کیفے ہے ہی نہیں اور اگر ہے نیٹ کیفے فیس کے آپ کو پتہ ہے تو کم از کم ایسے مقابلے کراؤ کہ سارے یوزرز یکساں مستفیذ ہوسکے .

امید کرتا ہو کہ سارے یوزرز میرے ساتھ متفق ہونگے اور درخواست پر عمل کی جائیگی