ریپلائی اور جوابات کا شکریہ بھائی
آپ کے جوابات نوٹ کر لئے گئے ہیں۔
جزاک اللہ

Quote waseemkhan13 said: View Post
کربلا کا دوسرہ نام "طف" ہے
حضرت امام حسین پاک رضی اللہ عنہ نے جس شخص کو کوفہ کے حالات معلوم کرنے کلئے بیھجا تھا
وہ شخص ﺣﻀﺮﺕ امام ﻋﻠﯽ ﮐﺮﻡ ﺍﻟﻠﮧ ﻭﺟﮩﮧ ﮐﮯ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻘﯿﻞ
ﺍﺑﻦ ﺍﺑﻮﻃﺎﻟﺐ رضی اللہ عنہ ﮐﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﺗھےان کا نام حضرت ﻣﺴﻠﻢ ﺑﻦ ﻋﻘﯿﻞ تھا


ایک بندہ اکیلا گیا تھا نام ۔حضرت مسلم بن عقیل.--