Quote najam mirani said: View Post
وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
بہت زبردست تھریڈ پیش کیا ہے ساحل بھائی آپ نے
میرے خیال میں ایسے مقابلے ہر ماہ یا کم سے کم ہر تیسرے
ماہ ہونے چاہیئیں تاکہ میمبرس کی دلچسپی مزید بڑھے اس فورم پے
جزاک اللہ خیرا
جی ہاں کوشش تو ہے کہ ایسے مقابلے مزید بھی کرائے جائیں اس مقابلے کے نتائج کے بعدہی اندازہ ہو سکے گا کہ اس ٹائپ کے مقابلے یہاں کے ممبرز کو سوٹ کر تے ہیں یا نہیں