Results 1 to 12 of 28

Thread: لیموں اورمالٹےکےچھلکوںکےفوائد

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Saima_Anwar's Avatar
    Saima_Anwar is offline Senior Member+
    Last Online
    6th November 2016 @ 10:45 AM
    Join Date
    24 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    3,867
    Threads
    281
    Credits
    9,275
    Thanked
    734

    Default لیموں اورمالٹےکےچھلکوںکےفوائد



    آپ نے ترشہ پھل مثلاً لیموں اورمالٹوں کا رس تو کافی استعمال کیا ہوگا‎ ‎لیکن آج ميں آپ کو ان پھلوں کے چھلکوں کے فوائد بتاتى ہوں۔
    -1 اگر نہانے کے دوران آپ لیموں کے چھلکوں کو پانی میں شامل کرلیں تو آپ کے بالوں اور جسم سے بہت خوشبو آئے گی۔
    -2 اگر آپ پینے کے پانی میں لیموں کے چھلکے ڈال کر فریج میں رکھ دیں تو فریج میں سے خوشبو آئے گی اور پانی کا ذائقہ اچھا ہوجائے گا۔
    -3 اگر آپ لیموں اور مالٹے کے چھلکے کو ساشے میں ڈال کر الماری میں رکھیں تو کپڑوں میں سے بہت دلفریب خوشبو آئے گی۔
    -4 اگر آپ لیموں کے چھلکوں کو چبائیں تو آپ کی سانسوں سے خوشبو آئے گی۔
    -5 لیموں یا مالٹے کے چھلکے کو پانی کے برتن میں ڈال کر رکھنے سے کمرہ خوشگوار خوشبوسے مہک اٹھے گا۔
    -6 اگر آپ لیموں کے چھلکوں کو سکھا کر اسے مرغ روسٹ کرنے کے دوران اوپر ڈالیں تو ذائقہ خوشگوار اورلذیذ ہوجائے گا۔
    ¤вιηт ε нαωα¤
    dailypakistan.com
    Attached Images Attached Images   

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •