ITDunya 9th Anniversary Contest (Question No. 04)

آئی ٹی دنیا کے معزز ساتھیو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

امید ہے آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے ، اللہ پاک آپ سب کو اپنی حفظ وآمان میں رکھے اور دونوں جہانوں کی عافیت نصیب فرمائے۔۔آمین

دوستو !جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ پاکستان کے سب سے بڑے آئی ٹی فورم
آئی ٹی دنیا
کی نویں سالگرہ کے سلسلے میں فورم پہ ہمارے ٹیم ممبرز نے بہترین مقابلے شروع کرواکر سالگرہ کی ایک طرح کی تقریبات شروع ہی کردی ہیں ، اب ایسے میں میں کیسے پیچھے رہ سکتا ہوں تو دوستو شہزاد اقبال ایک بار پھر حاضر ہے ونر رینک کے مقابلوں کے ساتھ۔۔


آئی ٹی دنیا ونر رینک

جیتنے کا انتہائی سنہری موقع۔۔ ان شاء اللہ ہر روز آپ لوگوں سے سوال پوچھا جائے گا اور درست جواب دینے والا ممبر حاصل کرئے گا آئی ٹی دنیا ونر رینک وہ بھی پورے پندرہ دن کے لئے ۔ اور یہ تو آپ جانتے ہی ہیں کہ ونر رینک وی آئی پی رینک کے برابر کا رینک ہوتا ہے جس کے بعد ونر کو حاصل ہوتا ہے وی آئی پی زون کا ایکسس اور اس کے ساتھ ساتھ دیگر سہولتیں۔۔

چوتھے مقابلے کا سوال۔


سوال:۔آئی ٹی دنیا ایک فیملی فورم۔۔۔۔ اس کی ایک مثال ہماری ایک قابل احترام بہن ہیں جو خود تو فورم پہ ہیں ہی پر اُن کے ساتھ ساتھ اُن کے پیارے کیوٹ میوٹ سپر ڈپر بیٹے بھی فورم پہ موجود ہیں اُن کی بھی آئی ڈی بنی ہوئی ہے۔سوال یہ ہے کہ اُن بہن کا نام اور ساتھ ساتھ ہمارے پیارے بھانجے کا نام اور آئی ڈی بتادیں؟








تو یہ ہے آپ سب کی یاداشت اور ذہانت کا امتحان ۔۔

آپ لوگ کوشش کرلیں اگر نہ ہوا تو ان شاء اللہ صبح میں ایک ہنٹ دے دوں گا۔

مقابلے کی شرائط:۔
برائےمہربانی کوئی بھی جواب دینے کے بعد اپنا جواب ایڈٹ نہ کرئے ایڈٹ شدہ جواب تسلیم نہیں کیا جائےگا۔
مقابلے میں شریک ممبرز کی رجسٹریشن کو کم از کم پچیس دن ہوئے ہوں۔
اپنا جواب صاف اور واضح لکھیں۔