~~Quest 5~~Win IT Dunya Winner Rank ~~~~Contest for IT Dunya Anniversary~~

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

امید ہے آئی ٹی دنیا کے تمام ممبرز اور آئی ٹی دنیا کی منیجمنٹ ٹیم سب خیریت سے ہونگے انشاءاللہ اور سب اپنی اپنی زمہداریاں اچھے سے نبھا رہے ہونگے میری اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

جیسے کہ آپ سب جانتے ہیں کہ سوالات کا مقابلہ رکھا گیا ہے اس حوالے سے مزید معلومات اس لنک پر مل جائیں گی
آئیے اس سلسلے کے پانچویں مقابلے کی طرف چلتے ہیں
سوالات
سوال نمبر ایک :قرآن پاک کی کس آیات میں اللہ تعالی نے حضرت محمد صلی اللہ وعلیہ وسلم کی عمر کی قسم کھائی ہے
سوال نمبر دو: قرآن پاک میں دو دریاوں کا ذکر ہے جن کا پانی میٹھا اور کھارا ہے جو ایک ساتھ ہونے کے بعد بھی ایک دوسرے میں ملتے نہیں ہیں قرآن پاک کی کس سورت کی کونسی آیات میں ان دو دریاوں کا ذکر ہے اور یہ کس ملک میں واقع ہیں
سوال نمبر تین : حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے علاوہ کس صحابی نے دو ہجرتیں کیں کسی ایک کا نام بتائیں


مگر یاد رہے یہ اہم باتیں جس کا خیال اگر آپ نے نہ کیا تو آپ مقابلے سے باہر بھی ہوسکتے ہیں

نوٹ: اس مقابلہ کا رزلٹ آٹھ نومبر تک آئیگا
آپ کی آئی ٹی دنیا پر رجسٹریشن کم از کم پچیس دن پورانی ہونا لازمی ہے
آپ نے اپنے جوابات ایک ہی پوسٹ یا رپلائی میں دینے ہیں یاد رہے کہ اطمینان سے جواب ایک ہی بار میں دے دیں ایک جواب دے کر دوسرے جواب کے لئے نئے پوسٹ اور رپلائی دینے پر آپکا وہ جواب مقابلے سے باہر ہوجائے گا
اور لازمی بات جب آپ جواب دینے لگیں تو ایک نہیں کئی بار پڑھیں تاکہ آپ کو اسے ایڈٹ نہ کرنا پڑھے کیونکہ ایڈیٹ کیا گیا جواب بھی مقابلہ میں شامل نہیں ہوگا
اور آخری بات کوئی بھی دوسرے ممبرز کا جواب کاپی پیسٹ نہیں کرے گا کسی بھی قسم کا کاپی پیسٹ والا جواب بھی اس مقابلہ کا حصہ نہیں ہوگا
امید ہے آپ یہ چار غلطیاں نہیں کریں گے اور اس مقابلے سے ڈھیر سارے رینک حاصل کر کے اس خوشیوں کا حصہ بنیں گیں
اس مقابلہ میں صرف وہ ممبرز حصہ نہیں لے سکتے جن کے پاس کوئی بھی رینک موجود ہے