معلوم کرنا چاہتا ھوں کہ کسی فارمیٹ کی گئی ہارڈ ڈسک کے ڈیٹا کی واپسی ممکن ھے یا نہیں۔اگر ممکن ھے تو اس کا کیا طریقہ کار ھے۔پلیز تفصیل سے جواب دے دیں
شکریہ
ادریس چودھری
جہلم