اسلام علیکم

میں ایک ویب سائٹ ڈیزائن کروانا چاہتا جس طرح کی یہ ویب سائٹ (آئی ٹی دنیا ) ہے ، اس میں ہم حکمت (طب) سے متعلق مختلف موضوعات پر سیکشن رکھنا چاہتے ہیں ، جنرل سکیشن بھی ہو گا ، کچھ سکیشن ایسے ہونگے جن میں محدود ممبران ہی انٹر ہو سکتے ہوں ، جیسے یہاں وی ائی پی یا دوسرے سینئر ممبر ہیں
اوراس مین ایک چیٹ سیکشن بھی بنانا چاہتے ہیں جس میں صرف محدود یا ایسے لوگ ہی شامل ہو سکیں جن کو اس چیٹ میں انے کی پرمیشن دی جائے

اگریہان پر ایسے لوگ ہیں جو ہمارے لیئے یہ کام کر دین تو پلیز رابطہ کریں اور اس کے اخراجات اور اس کو رجٹر کروانے کا جو طریقہ کار ہے اور جو اس کا خرچہ آتا ہے اس بارے میں رھنمائی فرمائیں


جزاک اللہ خیر