Quote mshahid_shan said: View Post
Name:  unnamed12.gif
Views: 342
Size:  11.0 KBName:  unnamed12.gif
Views: 342
Size:  11.0 KB
Name:  9.jpg
Views: 153
Size:  69.1 KB

Name:  cake2.jpg
Views: 148
Size:  33.8 KB

Name:  2413498gjdqo71ra2.gif
Views: 142
Size:  38.5 KB

Name:  unnamed12.gif
Views: 342
Size:  11.0 KBName:  unnamed12.gif
Views: 342
Size:  11.0 KB


آئی ٹی دنیا کی سالگرہ کے موقعے پر صرف یہ کہوں گا کہ اس پیارے سے گھر میں سب کچھ ہے ۔خوشیاں بھی ہیں اور غم بھی ہے۔پھول بھی،تتلی بھی اور شبنم بھی ہے۔ تارے بھی ہیں اور چاند بھی ہے۔شمشیر بھی ہیں اور ویر بھی ہیں۔خوشبو بھی ہے ۔اللہ سے یہی دُعا ہے کہ اللہ اس کے عصمت اور رفعت میں اضافہ فرمائے۔ہمیں محنت کرنے کی توفیق فرمائے اورآئی ٹی دنیا مسکراہٹوں کا ایسا تحفہ ہے جیسے اسے کوئی جنت کی حور کوئی ننھی پری ساتھ لائی ہو۔ اس میں ٹھنڈے پانی کا چشمہ بھی ہے اور گلِ صبا کا خؤشگوار جھونکا بھی ۔تیرا چاند چہرہ ایسا شاہانہ انداز لیے ہوئے ہے تجھے دیکھ کر اپنی منزل تک پہنچنا آسان سا لگتا ہے۔ تو نے ہماری زندگی میں علم کی شمع سی روشن کی ہے اور اس کی روشنی چاند کی روشنی کی طرح ہر چیز کو روشن کر تی ہے۔ تجھ کو چاہنے والے تجھے پیرو مرشد کی طرح مانتے ہیں۔کیونکہ تیرا وجود ہمارے لیے ادارے کی حیثیت رکھتا ہے۔تو ہمارے لیے نہایت قابلِ عزت و احترام ہے اور بلا شبہ تعریف کے لائق ہے۔
ایک لاحاصل سا احساس لیے خوشی و مسرت کے ساتھ ،اپنی نم آنکھوں میں خاموش آنسو لیےہم اللہ تعالی سے دُعا گو ہیں کہ اللہ تیرے حسب ،فہم وفراست میں اضافہ کرئے۔تجھے یونہی نایاب موتی کی طرح سنبھا ل کر رکھے۔
(آمین)

ذبردست گریٹ ورک شاہد بھائی بہت اچھے اور خوبصورت انداز میں آپ نے اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے آئی ٹی دنیا کے لیے
ویل ڈن