السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

دوستوں امید ہے آپ سب اللہ کے کرم خاص سے خیریت سے ہونگے اور جو بیمار یا پریشان ہیں تو اللہ سے دعا ہے کہ اللہ ان سب پر اپنا کرم خاص کرے آمین
اب آتے ہیں تھریڈ کی طرف
آج میں نیٹ پر سرچنگ کررہی تھی تو مجھے یہ نسخہ ملا جو کہ کمزوری نظر کو مکمل ختم کرنے کی صلاحیت کے ساتھ ہے ویسے یہ نسخہ الشفاء نیچرل ہربل فارما والوں کی طرف سے ہے اور ان لوگوں کا ہی دعواہ ہے کہ اس سے نظر کی کمزوری دور ہوجائیگی ویسے یہ دیسی نسخہ ہے اس کا یہ فائدہ ہے کہ اس کے کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہوتے آپ سب کی خدمت میں آج کا اسپیشل نسخہ حاضر ہے

کمزور نظر کے لئے نسخہ
اشیاء
زرشک -250-گرام
Name:  Z.JPG
Views: 3765
Size:  5.0 KB
سونف -250-گرام
Name:  images.jpg
Views: 2973
Size:  5.7 KB
ترکیب
دونوں کو پیس کر یکجان کرلیں

طریقہ استعمال
صبح نہار منہ ایک چھوٹا چائے کا چمچہ پانی کے ساتھ لیں

نوٹ:
دو ماہ مسلسل استعمال کریں
میں نے اس نسخہ کو استعمال تو نہیں کیا مگر میں اسے استعمال ضرور کروگی