Results 1 to 12 of 19

Thread: اینڈروئیڈ پر اپنی کالز ایس ایم ایس پوشیدہ 

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    arslansani56 is offline Senior Member+
    Last Online
    5th May 2015 @ 10:54 PM
    Join Date
    04 Oct 2013
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    904
    Threads
    71
    Credits
    0
    Thanked
    90

    Default اینڈروئیڈ پر اپنی کالز ایس ایم ایس پوشیدہ 

    اپنی پرائیویسی کی حفاظت کے لیے فون لاگ اور مکمل ایس ایم ایس ان باکس پر پاس ورڈ لگا دینا مسئلے کا حل نہیں ہے۔ اس مسئلے کا حل یہ ہے کہ صرف اہم نمبرز کو خفیہ نمبرز کی فہرست میں ڈال دیا جائے۔ تاکہ ان نمبرز سے آنے والی کالز اور ایس ایم ایس فون کے عام لاگ اور ان باکس میں نہ جائیں۔
    Private SMS & Call – Hide Textایپلی کیشن میں آپ ایسے فون نمبرز محفوظ کر سکتے ہیں جن کا کوئی کال یا ایس ایم ایس ریکارڈ آپ اپنے فون میں چھوڑنا پسند نہیں کرتے۔ حتیٰ کہ اپنے ذاتی نمبرز کو آپ فون بک سے بھی غائب کر سکتے ہیں۔ ان نمبرز سے آنے والی تمام کالز یا ان نمبرز پر کی جانے والی تمام کالز کا لاگ خود بخود ختم کر دیا جائے گا۔ اس طرح اگر کوئی آپ کا فون دیکھے بھی تو اسے کچھ نہیں ملے گا۔

    اس ایپلی کیشن میں اپنے خفیہ نمبرز محفوظ کرنے کے بعد ان نمبرز پر کی جانے والی کالز یا ایس ایم ایس ریکارڈ اسی ایپلی کیشن میں منتقل ہو جاتا ہے، یعنی اسے آپ کے علاوہ کوئی نہیں دیکھ سکتا۔


    چونکہ اس ایپلی کیشن کا کہیں کوئی آئی کن بھی نظر نہیں آتا اور اسے سامنے لانے کے لیے آپ کو ایک کوڈ ٹائپ کرنا پڑتا ہے اس لیے اس تک کسی کا پہنچنا ممکن نہیں رہتا۔ اسے سامنے لانے کے لیے آپ کو پاس ورڈ ٹائپ کرنا ہوتا ہے جیسے کہ ابتدائی پاس ورڈ ##1234 ہوتا ہے، جسے آپ بدل بھی سکتے ہیں۔

    یہ ایپلی کیشن صرف اینڈروئیڈ صارفین کے لیے دستیاب ہے۔

    Attached Images Attached Images   

Similar Threads

  1. Replies: 12
    Last Post: 14th May 2015, 11:45 AM
  2. Replies: 12
    Last Post: 12th March 2015, 04:49 PM
  3. سی ڈی کس طرح کام کرتی ہے۔۔۔۔
    By Logicbrain in forum Tips and Tricks
    Replies: 188
    Last Post: 17th February 2013, 08:31 AM
  4. ایس ایم ایس بمقابلہ روٹی
    By Fatima Iqbal in forum Tanz-o-Mazah
    Replies: 17
    Last Post: 27th March 2010, 08:49 PM
  5. SMS aur Email Par Hukoomati Nazar...
    By Asad Mirjat in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 0
    Last Post: 13th July 2009, 06:34 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •