میں آپ سے معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ کیا کوئی لیپ ٹاپ ایسا ہے جس میں تھری جی اور فور جی کی سہولت ہو، یعنی اس کے ذریعے ہم سم ڈال کر تھری جی اور فور جی کے مزے لے سکیں۔