اسلام علیکم
کسی اللہ کے پیارے یا پیاری کے پاس اس مسئلے کا حل ہے
کیو موبائل ۔۔
e11
ای الیون کا پی سی سوئیٹ چاہئے مجھے ۔۔ میں نے نیٹ سے کافی
چیک کیا ہے مگر نہیں ملا ۔۔۔ انڈرائیڈ اور ہائی قسم کے موبائلوں کے تو مل جاتے ہیں
چائینا موبائل کا پی سی سوئیٹ ڈونلوڈ پڑا ہے میرے پاس پر وہ بھی اٹیچ نہیں کرتا پی سی سے؟؟ اب کیا کروں
میں پی سی کے زریعہ سے کیو ۔۔ ای الیون کو کیبل سے کنیکٹ کر کے پی سی سوئیٹ
سے ایس ایم ایس سینڈ کرنے کا کام لینا چاہتا ہوں
نوکیا کا تو بہت آسان ہے اُس کا پی سی سوئیٹ بھی مل جاتا ہے
اب اس کا کوئی حل بتا دے مہربانی