حضرت عبدالله بن عباس سے روايت هے كہ رسول الله نے فرمايا:تم اونٹ كى طرح ايك سانس ميں نا پيا كرو بلكہ دو،دو يا تين،تين سانس ميں پيا كرو،اور جب تم پينے لگو تو بسم الله پژھ كہ پيؤ اور جب پى چكو اور برتن منہ سے هٹاؤ تو الله كى حمد اور اسكا شكر كرو.‎)‎جامع ترمذى‎(‎