کیاحال ہےدوستو!امیدہےکہ ٹھیک ہوں گے۔اگرآپ کامئی کمپیوٹرآہستہ آہستہ کھلتاہےتواُس کیلئےایک ٹِپ لایاہوں جس سےمائی کمپیوٹرجلدی سےاوپن ہوگا۔سب سےپہلےسٹارٹ سےرَن ڈائیلوگ اوپن کریں۔اوراس میں
لکھ کرانٹردبادیں۔ Services.msc

جوونڈواوپن ہوگی اس
میں رائٹ سائیڈ میں سے
پررائٹ کلک کرکےسٹاپ کردیں۔windows image acwuisition


پھردوبارہ اس کی پراپرٹیزمیں جاکرمینوأل موڈ سلیکٹ کرکےاوکےکردیں۔

اب آپ کا مائی کمپیوٹراس طرح اور اتنی جلدی سےاوپن ہوگاکہ جیسے اس کےپیچھےکتےلگےہوۓہیں۔
اللہ حافظ۔