یہ تھریڈ میں نےاس لئےبنایاہےکہ آپ مجھےاپنی تصویریں دیں میں ان پرڈیزائن،بیک گراؤنڈ تبدیل اور شاعری لکھ کرآپ کو پرسنل میسیج میں سینڈ کروں گا۔اگرآپ اپنی کوئی تصویربھی ڈیزائن کرواناچاہتےہیں توریپلائی میں اپنی تصویرسینڈ کریں۔48گھنٹےکےاندآپ کوپرسنل میسج مل جائےگاجس میں آپ کی ڈیزائن ہوئی تصویرہوگی۔تصویردیں اوراُس پرجوکرناہووہ بھی بتادیں۔
اللہ حافظ۔