اسلام علیکم پیارے پیارے بھایئوں امید ھے کہ آپ سب خیریت سے ھونگے دوستو میرا مسلہ یہ ہے کہ میں اپنے پی سی میں پاک اردو انسٹالر استعمال کررہا ہوں مگر جب کبھی تصویر پر ڈیزائنگ کر رہا ہوتا ہوں تو 1 یا 2 لائن لکھنے کے بعد فونٹ خدبخد تبدیل ہوجاتاہے یعنی میں جمیل نوری میں لکھ رہاہوتاہوں تو وہ اچانک تھمونہ میں تبدیل ہوجاتا تو دوستوں برائۓ کرم میرے اس مسلے کا حل ڈھونڈ لیجۓ گا آپ لوگوں کا شکر گزار رہوں گا باقی سب جگہ پہ آچھی طرح سے لکھتا ہے ایڈوب فوٹوشاپ cs6 میں فونٹس اچانک تبدیل ہو جاتے ہیں