دوستو میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں کورل ڈرا گیارہ استعمال کرتا ہوں اس میں جب بھی کسی ریکٹینگل باکس کو رائونڈڈ کرنا ہوتا ہے تو باکس کے اندر کی طرف سفید نوڈ ہے اسکے ذریعے رائونڈ ہوجاتا ہے۔
مگر اب میں نے کورل 12 انسٹال کیا ہے اس میں نوڈ تو موجود ہے پر رائونڈ نہیں ہورہا بلکہ یا تو باکس موو ہوجاتا ہے یا پھر سائزنگ کرنے لگتا ہے
رائونڈ کیوں نہیں ہورہا ؟