آج میں آئی ٹی دنیا کا امتحان لینا چاہتاہوں اور دیکھتاہوں کہ کتنے ایکسپرٹ ہیں۔اگر واقع ہی یہاں پر مدد کی جاتی ہے تو میری مدد کریں۔جلد ازجلد
میرا مسئلہ یہ ہےکہ مجھے ایسا سافٹ ویئر چاہیئے جس سے ایک آڈیو یا ویڈیو فائل میں سے دو مختلف آوازوں کو الگ الگ کردیاجائے۔میرےپاس ایک رنگ ٹون ہے جس میں میوزک بجتارہتاہے لیکن اس رنگ ٹون کے بیک گراؤنڈ میں ایک آدمی بولتا ہے۔میں چاہتاہوں کہ آدمی کی آواز ختم ہوجائےبس رنگ ٹون بجتی رہے۔
اگر ایسا کوئی سافٹ ویئر ہے تو برائےکرم مجھ سے شیئر کریں۔اور ساتھ میں اس کا طریقہ کار بھی بتانا ہے۔
پلیز جلد ازجلد میری مدد کریں۔