دل کے سو ٹکڑے ہوئے ہر ٹکڑے نے بس یہ کہا
تو ہے میری دلربا تو ہے میری دلربا

جینا سیکھایا تم نے مجھے ساتھہ نبھایا تونے میرا
تو ہے میری دلربا تو ہے میری دلربا

تیرے بنا میری زندگی کچھ بھی نہیں ہے جانِ جاں
تو ہے میری دلربا تو ہے میری دلربا

چاہے جہاں بھی تو رہے بس خوش رہے یہ ہے دعا
تو ہے میری دلربا تو ہے میری دلربا

ہر اک زخم پہ تم نے صنم پیار کا مرہم رکھ دیا
تو ہے میری دلربا تو ہے میری دلربا

ہو کے کمال تھی تم نے صنم یارا کمال کر دیا
تو ہے میری دلربا تو ہے میری دلربا

مشکل کی ہر گھڑی میں صنم تم نے ہے میرا ساتھ دیا
دل کے سو ٹکڑے ہوئے ہر ٹکڑے نے بس یہ کہا
تو ہے میری دلربا تو ہے میری دلربا