!اسلام وعلیکم دوستوں

ایل پی سرچارج کب، کہاں، کیسےاور کتنا لگایا جاتا ہیں۔
ایل پی سرچارج اس وقت لگایا جاتا ہے جب آپ بل مقررہ تاریخ پہ ادا نہیں کرتے۔
"آپ بل کے بائیں جانب دیکھے جہاں "انرجی فگسڈ چارج
لکھا ہوا ہے اس پر ایل پی سرچارج لگتاہے۔
"اب آپ بل کے دائیں جانب دیکھے جہاں "پےایپل ود ان ڈیو ٹیٹ
لکھا ہوگا۔ بلکل اس کے نیچے ایل پی سرچارچ لگھا ہو گا۔ اس کے اور نیچے لگھا ہو گا " پےایپل آفٹر ڈیو ڈیٹ"۔
تھری فیس کنیکشن پر ایل پی سرچارج 10فیصد لگایا جاتاہے۔
Example
PAYABLE WITHIN DUE DATE 13917
PAYABLE AFTER DUE DATE 14647
DIFFERENCE 730
ایل پی سرچارج ٹیکس730 ہے
سے اپنا بل کی رقم دیکھے جو ENERGY/FIXED CHARGES
میرے پاس ہے7296.75
اس کا ۱0فیصد نکالے۔
7296.75/100
=72.9675*10=729.675 AND 730
اوپر بل زیادہ ہے اس سے پریشان نہ ہونا کیونکہ اس میں ٹیکس اور سابقہ ماہ کا بل بھی شامل ہیں۔
اس سے نیچے والے بڑے سے باکس میں ہر ماہ کے بل کی تفسیل دی ہوتی ہے کہ پچھلے ماہ بل کتنا تھا اور ادا کیا گیا ہے کہ نہیں اس جگہ پہ جو رقم لکھی ہوتی ہے اس میں ایل پی سرچارج شامل نہیں ہوتا۔
میں ایل پی سرچارج شامل ہوتا ہے۔ARREARS/AGE لیکن