اب آپ اس سافٹ ویئر کی مدد سے ونڈوز کے اردو کی بوڈ لے آئوٹ کو حسب مرضی تبدیل کر سکتے ہیں
مجھے امید ہے کہ اس کے بعد اردو پیجز کے صفحات پر آنے والے خطوط اور پیغامات اردو ہی میں لکھے جائیں گے جس سے کم از کم مجھے روحانی خوشی ہوگی کیونکہ اردو ہماری قومی زبان ہے
فائل کو یہاں سےڈائون لود کریں