السلام علیکم دوستوں

میں گزشتہ 2 سال سے نوکیا این ٧٢ استعمال کر رہا ہوں
میں نے اس میں ایک سافٹ وئیر کال ریکارڈر پرو کے نام سے
انسٹال کیا تھا جو کہ بہت اچھی طرح ان کمنگ اور آٶٹ گٶنگ کال
کو ریکارڈ کر تا تھا۔

ابھی حال ہی میں مجھے اپنے مزکورہ بالا فون کوفیکٹری سیٹنگ کے مطابق ریفریش کرنا پڑا
جس کی وجہ سے وہ سافٹ وئیر بھی ختم ہو گیا۔
اب میں نے دوبارہ اس کو انسٹال کیا ہے لیکن وہ ١۵ دن کے بعد ختم ہو گیا۔
کیا کسی دوست کو اس کا کوڈ یا کریک معلوم ہے؟