اسلام علیکم
‏-------
کیسے ہیں آپ سب دوستوں---





امیدکرتاہوں کہ آپ سب ٹھیک ہونگے اور آئی ٹی دنیا پر خوب مزے کررہے ہونگے------
‏-----آج پھرآپ کی خدمات میں حاضر ہوں معلومات لے کر-----امید ہے کہ آپ کو ضرور پسند آۓ گی--------
‏.
سوال:سب سے پہلا غزوہ کب ہوا تھا؟
ج_:دو ہجری ماہ صفر میں
‏.
س-:سب سے پہلے غزوہ کا نام کیا تھا؟
ج-:غزوہ ابوء یا غزوہ ودان
‏.
س-:غزوہ ابوا میں اسلامی لشکر کی تعداد تھی؟
ج-ساٹھ
‏.
‏ س-:غزوہ بدر کا واقعہ کب پیش ایا تھا؟
ج-:ہجرت کے دوسرے سال
‏.
س-:غزوہ خیبر کس سن ہجری میں ہوا تھا؟
جواب-:محرم7
‏.
س-:غزوہ تبوک کا دوسرا نام کیا تھا؟
جواب_غزوہ فاضحہ
‏---
حوالہ:
کتاب -- دنیا آپ کی ہتھلی پر
‏.
مصنف--محمد الیاس عادل
سن اشاعت--2009
صفحہ نمبر--61