السلام علیکم!دوستوکیاحال ہے۔
آج میں آپ کیلئے اردوبراؤزرلایاہوں۔مکمل اردوبراؤزر۔جس میں سب کچھ اردومیں ہے۔آئی ٹی دنیاپرایک تھریڈہے جس میں اردو براوزرکالنک دیاگیاہےلیکن وہ لنک کام نہیں کررہا۔اس لیئےمیں نے یہ تھریڈ بنایا۔

SIZE:Only 100KB
Download Version 1.3
Download Version 1.2
Download Version 1.1
اللہ حافظ