Quote WAQAS1412 said: View Post

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں کافی دنوں سے دیکھ رہا ہوں اکثر ممبرز خاص طور پر وہ جو اڈوب فوٹو شاپ کے نئے یوزر ہیں
آئے روز تھریڈ بنائے رکھتے ہیں کہ اڈوب فوٹو شاپ میں اردو کیسے لکھیں
آج میرا ماتھا ٹھنکا میں نے آئی ٹی دنیا پر سرچ کیا مجھے کوئی تھریڈ نہیں ملا
مگرمجھےگوگل پر ایک طریقہ مل گیا جو کہ آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں۔میں چاہتا ہوں کہ اگر ہو سکے تو میرا یہ تھریڈ اِسٹکی کیا جائے۔
تصاویر فالو کیجیے!














super