السلام علیکم!دوستومجھےآپ کی مدد چاہیئے
جتنی جلدی ہو سکے میری مدد کرین۔
مجھے دو سافٹ ویئرز چاہیئں
messenger for pc windows xp
ye wala messenger
اور دوسرا سافٹ ویئر
"imo" for pc windows xp
یہ دونوں میں نے بہت سرچ کیئے لیکن نہیں ملے۔جس کسی کےپاس ہوں پلیز مجھے ان کا لنک دو جلدی۔
یہ سیٹپ میں چاہیئں نہ کہ
kb size k
150 kb size ka download hota hay lekin wo install nhi hota.
مجھے یہ ایم بی سائز میں چاہیئں۔
اللہ حافظ