سلام
میرے فیس بک اکاؤنٹ میں پوسٹ ڈسپلے نہیں ہو رہی ہیں۔اس کے علاوہ میری ویب سائٹ پر ایڈز بھی ڈسپلے نہیں ھو رہے ہیں۔جب کوئی دوسرا کمپیوٹر یوز کرتا ھوں پھر ان مسائل کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۔۔۔۔اس کی کیا وجہ ھے اور اس مسئلے کا کیا حل ھے۔ونڈوز 7 یوز کر رھا ھوں۔۔۔۔ یہ مسائل تمام براؤزر پر آ رہے ھیں۔۔۔۔۔