السلام علیکم!دووستوکیاحال ہے۔آج میں آپ کیلئے ایک ویب سائٹ لایا ہوں جس میں آپ آن لائن اپنا جنرل نالج ٹیسٹ دےسکتےہیں وہ بھی اردو میں۔ہدایات ویب سائٹ پر لکھی ہوئی ہیں۔اگر آپ ٹیسٹ پاس کرلیتے ہیں تو آپ کو اس کا سرٹیفیکیٹ بھی دیا جائے گا۔میں نے تو اچھے نمبروں سے ٹیسٹ پاس کیا ہے یہ دیکھیں میرا سرٹیفیکیٹ۔اگر یقین نہیں آتاتو میراآن لائن ویری فیکیشن نمبر ویب سائٹ پر لکھ کر چیک کر سکتے ہیں۔

ویب سائٹ کا لنک یہ ہے۔
جنرل نالج آن لائن ٹیسٹ