Results 1 to 12 of 14

Thread: امرود کے کرشماتی فوائد

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    zoqyshairy's Avatar
    zoqyshairy is offline Senior Member+
    Last Online
    20th March 2017 @ 10:32 AM
    Join Date
    25 Sep 2013
    Location
    Faisalabad
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    2,312
    Threads
    583
    Credits
    977
    Thanked
    229

    Thumbs down امرود کے کرشماتی فوائد

    امرود کے کرشماتی فوائد

    لندن (قدرت نیوز)امرود قدرت کا ایک انمول تحفہ ہے اس کا وزن 25سے لے کر 500گرام تک ہو سکتا ہے۔ اس کے چھلکے کا رنگ ہرا اور گودے کا رنگ سفید ، پیلا یا گلابی ہو سکتا ہے۔ غذائی اہمیت امردو میں کاربوہائیڈریٹس ، وٹامن اے، اور جی بھر پور مقدار میں پایاجاتا ہے۔ سنتر ے کے مقابلے میں وٹامن سی اس میں پانچ گنا زیادہ ہوتا ہے۔ امردو کے سو گرام گودے میں 86فیصد پانی ، 0.9فیصد پروٹینز، 0.1فیٹ ، 9.05فیصد کاربوہائیڈریٹس، 2.8فیصد فائبر موجود ہوتے ہیں۔ فوائد کئی قسم کے انفیکشن ، عارضہ قلب، کچھ قسم کے کینسر اورسیر یبروو یسکولر آکسیڈینٹس کو روکنے کے لئے امرود کے استعمال کا مشورہ دیا جاتا ہے۔ جوس یا مربے کے طور پراس کا استعمال چھوٹے بچوں میں ڈائریا کا علاج کرنے کے لئے کیا جاتا ہے۔ ڈائریا کے معاملات میں امرود کے درخت کی چھال میں استعمال کی جاتی ہے کیونکہ اس کا غذائی قیمت بہت زیادہ ہے۔ عرق کے طور پر اس کے پتوں کا استعمال ایک ورمیسائیڈ کے طور پر بھی کیا جاتا ہے۔ اس سے غرارے بھی کئے جاتے ہیں جن سے مسوڑھوں اور منہ کے کسی بھی قسم کے درد کا علاج ہوتا ہے۔ اس عرق کا استعمال زخموں ، السر اور جلد کی عام انفیکشنز کے علاج میں بھی ہو سکتا ہے۔ پھیپھڑوں کی جکڑن اورعام فلوسے ہونے والے گلے کے درد کے لئے تازہ امرود کا جوس اور آم کے جوس کا استعمال کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔ اس کا استعمال تھوڑی تھوڑی مقدارمیں کریں۔ امردو کھجلی، بہرے پن، پیٹ درد اور ٹانگوں کے کھنچاو کے علاج کے لئے بھی عمدہ ہے۔ نروس سسٹم سے منسلک بیماریوں سے بچنے کے لئے امردو کی چھال اور جڑ کو صحت مندانہ دوائی کے طور پر استعمال کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔
    Attached Images Attached Images  

Similar Threads

  1. انار کا جوس پینے سے چہرے کی رنگت
    By KABEER_ALI in forum Health & Fitness
    Replies: 31
    Last Post: 21st April 2022, 10:44 PM
  2. خلفاء راشدین کیسے منتخب ہوئے
    By simple-man in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 12
    Last Post: 6th July 2021, 09:10 PM
  3. خلاصہ قرآن (آٹھواں پارہ)۔
    By Shehzad Iqbal in forum Quran
    Replies: 2
    Last Post: 29th July 2015, 08:30 PM
  4. شراب کے نقصانات
    By Real_Light in forum Baat cheet
    Replies: 6
    Last Post: 10th June 2007, 11:51 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •