Results 1 to 12 of 21

Thread: بادام بھگو کرکیوں کھانے چاہئیں؟انتہائی م

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    zoqyshairy's Avatar
    zoqyshairy is offline Senior Member+
    Last Online
    20th March 2017 @ 10:32 AM
    Join Date
    25 Sep 2013
    Location
    Faisalabad
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    2,312
    Threads
    583
    Credits
    977
    Thanked
    229

    Thumbs down بادام بھگو کرکیوں کھانے چاہئیں؟انتہائی م

    بادام بھگو کرکیوں کھانے چاہئیں؟انتہائی مفید معلومات

    نیویارک(قدرت نیوز)بادام کھانے کے فوائد سے تو کسی کو بھی انکار نہیں لیکن بادام کھانے کا درست طریقہ کیا ہے۔کیا بادام ایسے ہی کھالیئے جائیں یا پھر انہیں بھگو کر کھانے کا زیادہ فائدہ ہے؟یہ وہ سوالات ہیں جو بادام کھاتے ہوئے اکثر ہمارے ذہن میں آجاتے ہیں۔بادام کے گرد پیلی جھلی کی وجہ سے tanninہوتا ہے جس کی وجہ سے بادام کی غذائیت سے بھرپور فائدہ نہیں اٹھایا جاسکتا لیکن اگر اس چھلکے کو بھگو کر اتار لیا جائے تو بادام میں غذائیت زیادہ آجاتی ہے اور ساتھ ہی یہ ہاضمے کے بہتر بنا تا ہے۔چھیلے ہوئے بادام میں lipaseنامی انزائم ہوتا ہے جس کی وجہ سے چکنائی کو ہضم کرنے میں بھی مدد ملتی ہے۔ بھگوئے ہوئے بادام، انسان کے وزن کو کم کرنے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔اس میں موجود غذائیت کی وجہ سے ہماری بھوک کم ہوتی ہے اور نتیجہ کے طور پر ہم کم کھانا کھاتے ہیں۔بھگوئے ہوئے بادام میں انٹی آکسیڈنٹ کی بھاری مقدار موجود ہوتی ہے جبکہ اس کے استعمال سے جلد تروتازہ رہتی ہے۔بھگوئے ہوئے بادام میں وٹامن بی 17اور فولک ایسڈ ہوتا ہے جو کینسر سے لڑنے میں مددگار ہوتا ہے۔بھگوئے ہوئے بادام حاملہ خواتین کے لئے بھی بہت مفید ہوتا ہے۔
    Attached Images Attached Images  

Similar Threads

  1. خواتین کی صحت و حسن کے لئے مفید ٹوٹکے
    By Ladla Student in forum Health & Fitness
    Replies: 9
    Last Post: 20th April 2022, 10:13 PM
  2. مفید انگر یز ی سبق نمبر 6
    By ikram62 in forum Courses
    Replies: 12
    Last Post: 31st May 2013, 05:10 PM
  3. مفید انگر یزی سبق نمبر 5
    By ikram62 in forum Courses
    Replies: 15
    Last Post: 14th May 2013, 09:59 PM
  4. کھجور کے فوائد ۔ ضرور پڑھیں
    By HAQ ALLAH in forum General Knowledge
    Replies: 26
    Last Post: 26th March 2012, 10:45 PM
  5. Replies: 8
    Last Post: 11th January 2010, 08:28 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •