Results 1 to 9 of 9

Thread: مچھلی دماغ کی صحت کیلئے مفید ہے،ماہرین

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    zoqyshairy's Avatar
    zoqyshairy is offline Senior Member+
    Last Online
    20th March 2017 @ 10:32 AM
    Join Date
    25 Sep 2013
    Location
    Faisalabad
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    2,312
    Threads
    583
    Credits
    977
    Thanked
    229

    Question مچھلی دماغ کی صحت کیلئے مفید ہے،ماہرین

    مچھلی دماغ کی صحت کیلئے مفید ہے،ماہرین
    لاس اینجلس()امریکی ماہرین نے مچھلی کو دماغ کی صحت کیلئے مفید قرار دیدیا ۔ امریکی ماہرین کی تحیقاتی رپورٹ کے مطابق ویسے تو مچھلی میں موجود اومیگا فیٹی تھری ایسڈ کے صحت کیلئے بے شمار فوائد ہیں تاہم خصوصی طورپر یہ دماغ کی صحت کیلئے بہترین ہے ۔ ماہرین کے مطابق ہفتہ میں ایک بار کوئلوں پر بھی مچھلی یا پھر اوون میں بیک کی ہوئی مچھلی کھانے سے دماغ کی صحت بہتر ہوتی ہے اوراس سے ادراک کی صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے جبکہ بڑھاپے میں اس صحت مند عادت کی وجہ سے ڈیمینشیا جیسی بیماری سے بھی بچاؤ ممکن ہوتا ہے ۔ مچھلی میں موجود اومیگا فیٹی ایسڈ اور اینٹی آکسیڈنٹ دماغ کی صحت کو بہتر بنانے میں معاون ثابت ہوتے ہیں تاہم ہفتہ میں ایک دفعہ مچھلی کھا کر دماغ کی صحت کو بہتر رکھ کر دماغی امراض سے محفوظ رہا جا سکتا ہے۔
    Attached Images Attached Images  

Similar Threads

  1. مغل شہزادیاں
    By *Xpert~Baba* in forum General Knowledge
    Replies: 12
    Last Post: 4th April 2020, 07:43 PM
  2. Replies: 2
    Last Post: 29th July 2018, 05:48 PM
  3. Replies: 7
    Last Post: 9th December 2015, 08:21 AM
  4. مسلئہ کشمیر کے تاریخی چند حقایق
    By Prince Ahmad in forum Baat cheet
    Replies: 2
    Last Post: 10th February 2015, 10:29 PM
  5. Replies: 14
    Last Post: 14th December 2010, 11:46 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •