السلام علیکم
دوستوں میں اپنی میموری کی دکان پر جاکے ڈیٹا مو بائل سےکمپیوٹر میں ٹرانسفر کر رہا تھا کہ اچانک ڈیٹا کیبل نکالا کہیں وائرس نہ داخل ہوجائے تو اچانکمیموری کارڈ کا ڈیٹا کوشٹن مارک میں بدل گیا اور ہر فائل کے نام کے آخر میں (یل۔کے۔ین) آگیا
دوبارہ ڈالنے پر بھی کچھ نہی ہورہا ہے۔
جلدی میری مدد کریں۔
Bookmarks