معزز دوستوں!
ایک ماہ پہلے میں نے فونکس 125 بیٹری شمسی سولر کیلئے پرچیز کی ہے۔ اب گزشتہ کئی دنوں سے اس میں واٹر /ایسڈ لیول لو ہوگیا ہے۔ تو اس سلسلے میں ،میں کیا کروں؟، اور مجھے کیا طریقہ کرنا چاہیے کہ بیٹری نارمل سطح پر آکر درست ورکنگ کرنا شروع کردے۔؟؟