Results 1 to 5 of 5

Thread: *~~ معدہ اور چھوٹی آنت کی میوکس کی جھلی سوزش ~~*

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Asadullah7's Avatar
    Asadullah7 is offline Advance Member
    Last Online
    16th November 2021 @ 05:27 AM
    Join Date
    26 Jan 2014
    Location
    Mai-khada
    Gender
    Male
    Posts
    6,351
    Threads
    610
    Credits
    1,220
    Thanked
    1050

    Default *~~ معدہ اور چھوٹی آنت کی میوکس کی جھلی سوزش ~~*

    السلام علیکم
    - - - - - - - - - -
    - - - - - - - - - -
    *~~ معدہ اور چھوٹی آنت کی میوکس کی جھلی سوزش ~~*
    معدہ اور چھوٹی آنت کی میوکس جھلی میں سوزش یا ‏Gastroenteritis‏،وائرس،بیکٹیریا یا طفیلیوں کے باعث ہوتی ہے-
    عمومان یہ سوزش ،ناقص خوراک اور گندے پانی کے استعمال سےہوتی ہے-
    کھانا کھانے سے قبل اور حاجت ضروریہ کے بعد ہاتھ صابن سے اچھی طرح دھونے کو معمول بناکر اس بیماری سے بچا جاسکتا ہے. . . . .
    ‎علامات‎
    پیچس لگنا،پیٹ میں شدید درد ہونا،قے آنا،سردرد،تیز بخار اور سردی لگنے کے ساتھ جسم پر کپکپی طاری ہونا، اس کی اہم علامات ہیں. . . .
    - - - - - - - - - -
    - - - - - - - - - -
    ‎حوالہ‎
    کتاب_ طبی انسائیکوپیڈیا
    صفحہ نمبر 33
    - - - - - - - - - -
    خداحافظ. . . . .
    Attached Images Attached Images  
    ‎بچہ آدمی کا باپ ہوتاہے‎

Similar Threads

  1. Replies: 12
    Last Post: 27th January 2022, 09:19 PM
  2. خلاصہ قرآن (آٹھواں پارہ)۔
    By Shehzad Iqbal in forum Quran
    Replies: 2
    Last Post: 29th July 2015, 08:30 PM
  3. مسلئہ کشمیر کے تاریخی چند حقایق
    By Prince Ahmad in forum Baat cheet
    Replies: 2
    Last Post: 10th February 2015, 10:29 PM
  4. Replies: 0
    Last Post: 20th September 2009, 03:32 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •