اسلام علیکم
پیارے مسلمان بھائیو کیسے ہو امید کرتا ھو سب بھائ ٹھیک ھوں گے ؛ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ اکثر ھم اپنے میمورری کارڈ کو پاسورڈ لگاتے ھیں اور بھول جاتے ھیں تو آج میں اس مسئلے کا حل لے کر آپ بھائیوں کی خدمت می حاضر ھوا ھوں
میں آج آپ کے لیے ایسا سافٹ ویئر لایا ھوں جس کی مدد سے آپ اپنے میموری کارڈ کآ پاسورڈ معلوم کر سکتے ھیں بغیر فارمیٹ کے آپ کو صرف ایک سافتوئیر انسٹال کرنا ھوگا ؛
<نوٹ >
اس کو انسٹال کرنے لے موبائل ھیک ھونا ضروری ھے ؛