آج کی قیمتی کلاس کو بھی پڑھا اور سیکھا ہے
اس کو پڑھنے کے بعد ایک اور سوال ابھرا ہے
وہ یہ کہ
change directory
کا کیا مطلب ہے اور ایسے کس طرح ڈوز میں استعمال کیا جاتا ہے
----------
پہلے اسکرین شارٹ میں جو بات کی گئی ہے
اس حوالے سے عمل کرنا نہیں تو
محفوظ ہونے کا طریقہ تو شئیر کیا جاسکتا ہے
پی ایم
میں ہی سہی
ہاہاہاہاہا
اچھے انداز سے آپ ڈوز سیکھا رہے ہیں
شاباش
پہلے تو اپ کا شکر گزار ہوں کے آپ نے ہماری کلاس کو توجہ سے پڑھا ہے
ہاہاہاہاہاہا
آپ سوچ رہے ہوں گے کہ میں نے ایسا کیوں کہا ہے تو جناب ہمارے اک استاد کہتے ہیں جو بچے سبق ٹھیک سے یاد کرتے ہیں ان کے دل میں کوئ نہ کوئ سوال ضرور ہوتا ہے
Bookmarks