سلام دوستو
میں اپنے جی میل کا پاسورڈ کھو چکی ہوں،اور اس سے جس رابطے پر بنائی تھی وہ رابطہ بھی یاد نہیں آرہا۔۔ مجھے وہاں سے ایک عدد ای میل ایڈریس لینا ہے ۔۔ کوئی مدد کر سکتا ہے؟؟