السلام علیکم
~~~~~
°.¸¸.·´¯`«»´¯`·.¸¸.°
معزز ساتھوں آج ایک نئ کلاس کے ساتھ حاضرہوا ہوں جس کا عنوان ---* چوکوریں اور چوکوروں کی اقسام *--- ہے . .امید کہ آپ پسند کرے گے
°.¸¸.·´¯`«»´¯`·.¸¸.°
چکور
چار قطعات خط پر مشتمل بند شکل کو چکور کہتے ہیں
~~~~~
چوکور کی اقسام
~~~~~
1مربع
اگر کسی کے چوکور میں چاروں اضلاع لمبائی میں برابر اور چاروں زاویے 90'کے ہوں تو اسے مربع کہتے ہیں
~~~~~
2[color=
red]مستطیل
.اگر کسی کے چوکور میں ہر دو مخالف اضلاع لمبائی میں برابر اور چاروں زاویے 90'کے ہوں تو اسے مستطیل کہتے ہیں
~~~~~
3 متوازی
الاضلاع
~~~~~
4 معین
.
~~~~~
5 ذوڈنقہ
~~~~~
6 پتنگ چوکور
°.¸¸.·´¯`«»´¯`·.¸¸.°
دوستوں میں نے پوری کوشش کی کہ آپ کو مکمل وضاحت دیں کر سمجاؤ مگر وضاحت کم ہوگی اس لے معزرت چاہتا ہوں . . . .
~~~~~[/color]
Bookmarks