دوستو میرے دوست کا لیپ ٹاپ میں مسلہ آگیا ہے. وه یہ کہ اس کے ماوس نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے. پلیز بتائیں کہ اس کی کیا خرابی ہو گی