السلام علیکم
---------------------------------------
#-بین الاقوامی تنظیمیں-#‏part4~~~~~
س:‏‎"cacm"‎سے کون سے عالمی تنظیم مراد ہے؟
ج:سنٹرل امریکن کامن مارکیٹ
~~~~~
س:سنٹرل امریکن کامن مارکیٹ کا صدر دفتر کہاں ہے؟
ج:گوئٹے مالا
~~~~~
س:سنٹرل امریکن کامن مارکیٹ تنظیم کا قیام کب آیاتھا؟
ج:دسمبر۱۹۲۰
~~~~~
س:سنٹرل امریکن کامن مارکیٹ تنظیم کے ممبر ممالک کی تعداد کتنی ھے؟
ج:چھ
~~~~~
س:سنٹرل امریکن کامن مارکیٹ تنظیم کے ممبر ممالک کے نام کیا ہے؟
ج:گوئٹے مالا-پانامہ-کوسٹاریکا-نکاراگوا-ایلسلواڈور اور ہنڈوراس
~~~~~
س:"سنٹرل امریکن کامن مارکیٹ"تنظیم کے قیام کا مصقد کیا ہے؟
ج:تنظیم کے رکن ممالک کے مابین مشترکہ منڈی کا قیام
~~~~~
~~~~~
بحوالہ:
کتاب دنیا آپ کی ہتھلی پر
صفحہ 547
~~~~~