دوستو کیسے ہو! امید ہے سب دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور خوشی خوشی زندگی گزار رہے ہوں گے۔
چلتے ہیں آج کے تھڑید کی جانب

Name:  1.jpg
Views: 1175
Size:  72.1 KB

اب کسی کو بھی بھیجے گئے پیغامات اور تصاویر ڈیلیٹ کرنا ہوا ممکن
سٹرنگز۔ایسی ایپلی کیشن جس میں بھیجے گئے ٹیکسٹ اور فوٹو ڈیلیت کئے جا سکتے ہیں

دوستو موجودہ میسجنگ ایپلی کیشن کی ایک خامی یہ ہے کہ اس میں جو بھیج دیا سو بھیج دیا۔اب اس کی واپسی کا کوئی ذریعہ نہیں؛مگر دوستو سٹرنگز ایک ایسی میسجنگ ایپلی کیشن ہے جس میں بھیجے گئے فوٹو اور ٹیکسٹ کو ٹیکسٹ بھیجنے کے بعد ڈیلیٹ کیا جا سکتا ہے۔اگر کوئی ٹیکسٹ بہت سے لوگوں کو بھیج کر بھی اسے ڈیلیٹ کرنا چاہیں تو اسے ہر کسی کے فون سے ڈیلیٹ کیا جا سکتا ہے۔

Name:  2.jpg
Views: 1449
Size:  92.3 KB

بھیجے گئے فوٹو اور ٹیکسٹ کو موبائل میں محفوظ بھی نہیں کیا جا سکتا۔ٹیکسٹ فوٹو یا ویڈیوز صرف اس صورت میں محفوظ کی جا سکتی ہیں جب آپ اس کی اجازت دیں۔اس ایپلی کیشن کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ ایک ہی شخص سے مختلف موضوعات پر الگ الگ گفتگو کی جا سکتی ہے۔ہر ٹیکسٹ ایک الگ سٹرنگ شمار کیا جاتا ہے۔اس لیے کسی بھی سٹرنگ کو کسی بھی وقت ڈیلیٹ کیا جا سکتا ہے۔

اس ایپلی کیشن کو نیچے دئیے گئے لنک سے ڈاون لوڈ کریں



آج کا تھڑید اپنے اختتام کو پہنچا
اپنے دوست کو اجازت دیں
اللہ حافظ