اسلام علیکم
دوستوں مجھے ایک مدد کی ضرورت ہے کہ میں
C++
لینگوئج سیکھنا چاہتا ہوں تو میں لاہور میں کس کالج یا اکیڈمی سے رابطہ کرو۔۔ جو کہ فیوچر میں بھی میرے کام آئے۔
میں وقت ضائع نہیں کرنا چاہتا۔
اور ہاں فیس بھی بتا دیجئے گا۔۔