السلام علیکم
آئی ٹی دنیا کے ممبران کی خد مت میں ویڈیوز کے حوا لے سے سوال ہے میرے پاس کافی اسلا مک ویڈیوز ہیں اور میں چا ہتا ہوں کے ان کی سی ڈی بنا کر کچھ دوستوں میں تقسیم کروں اور دعا ئیں لوں۔ میں نے بنا نے کی کو شش بھی کی تھی پہلے ویڈیوز کو سی ڈی فا رمیٹ یعنی ایم پی جی بنا کے این ٹی آ ئی سے ویڈیو بنا ئی تو اس کا رزلٹ ٹی وی پر اچھا نہیں آ یا یعنی ویڈیوز پگزل شو کر رہی ہیں اس کا کو ئی اچھا سا کنور ٹر یا بر نر ہو جو یہ کام آسا نی سے کر دے اور کنورٹ کیے بغیر ویڈیو سی ڈی بنا دے۔ اور ویڈیو کی کوالٹی بھی خراب نہ ہو۔