دوستو یو سی براوزر کے نام سے تو آپ واقف ہوں گے موبائل کی دنیا میں اس براوزر نے ایک تہلکہ مچایا ہوا ہے اس کی سپیڈ اس کے فیچرز بہت ذبردست ہیں

موبائل یوزر اس کی تعریفیں کرتے نہیں تھکتے لیکن اب پی سی یوزر بھی اس کی تعریفیں کرتے نہیں تھکیں گے کیونکہ اب یہ پی سی ورژن میں بھی دستیاب ہے

---------------

یہ براوزر بہت ہی کمال کا براوزر ہے اس کی براوزنگ سپیڈ کے علاوہ اس کی ڈاونلوڈنگ سپیڈ بھی بہت کمال کی ہے میں نے اس کو ونڈو سیون پر یوز کیا ہے اس کی دکھاوٹ بہت ہی خوبصورت اور اس کے فیچرز بہت ہی کمال کے ہیں آج تک کے سبھی براوزر سے یہ براوزر بہت ہی منفرد ،دلکش اور سپیڈی ہے




Name:  Screenshot_17.jpg
Views: 16130
Size:  56.4 KB

Name:  Screenshot_18.jpg
Views: 15632
Size:  23.2 KB

Name:  Screenshot_19.jpg
Views: 15687
Size:  26.0 KB